پاکستان
26 جولائی ، 2016

کراچی: دہشتگردوں نے 2 فوجی جوان شہید کئے، ترجمان پاک فوج

کراچی: دہشتگردوں نے 2 فوجی جوان شہید کئے، ترجمان پاک فوج

 


آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعے میں پاک فوج کے2 جوان شہید ہوئے، جن میں لانس نائیک رزاق اورسپاہی خادم شامل ہیں۔


آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے فوجی گاڑی کوصدرپارکنگ پلازہ کےقریب نشانہ بنایا، فوجی اہلکارصدرپارکنگ پلازہ کے قریب معمول کی ڈیوٹی پرتھے۔

مزید خبریں :