13 جون ، 2012
اسلام آباد…پیپلز پارٹی کے سابق رہنماء اور سابق وفاقی وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ وہ کل اہم بیان جاری کرونگا۔ٹوئٹر پر بھیجے گئے ایک پیغام میں سابق وزیر قانون نے مزیدکوئی تفصیلات جاری نہیں کی۔