پاکستان
28 جولائی ، 2016

قندیل قتل کیس، مفتی قوی باضابطہ طور پر شامل تفتیش

قندیل قتل کیس، مفتی قوی باضابطہ طور پر شامل تفتیش

ملتان میں قتل کی گئی معروف ماڈل قندیل بلوچ کے مقدمہ قتل میں مفتی عبدالقوی کو باضابطہ طور پر شامل تفتیش کرلیا گیا ہے ، مفتی عبدالقوی سے پوچھ گچھ کے لیے پولیس نے14نکاتی سوال نامہ تیار کرلیا۔


پولیس کے رابطہ کرنے پر مفتی عبدالقوی نے بتایا کہ وہ شہر سے باہر ہیں 2 دن بعد پیش ہو جائیں گے،قندیل بلوچ قتل کیس میں معاونت کے ملزم باسط نے ایس پی کینٹ ملتان کو بیان ریکارڈ کرادیا۔


 

مزید خبریں :