01 اگست ، 2016
وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکا کہنا ہے کہ سامیہ کی ہلاکت کے معاملے میں ملزمان کے بیانات میں تضادات ہیں ، جیو نیوز نے سامیہ ہلاکت کیس میں ذمے دارانہ رپورٹنگ کی ۔
چوہدری نثارکا کہنا ہے کہ سامیہ کیس کی فارنزک رپورٹ آنے کے بعد ہی معاملہ واضح ہوجا ئے گا، سامیہ کی والدہ اور بہن کا کردار بھی مشکوک ہوگیا،امتیاز بی بی اور مدیحہ نے سامیہ کو پاکستان بُلایا تھا۔