05 اگست ، 2016
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سارک کانفرنس میں وزیرداخلہ چوہدری نثار کے مؤقف کی تائید کردی۔
کہتے ہیں کہ سارک کانفرنس میں بھارتی وزیرداخلہ کے سامنے چوہدری نثار نے ٹھیک مؤقف اپنایا،چوہدری نثار نے کانفرنس میں جو کچھ کہا وہ اس سے متفق ہیں۔