دنیا
07 اگست ، 2016

ترکی: جنوبی مشرقی علاقے میں بم دھماکا، 2افراد ہلاک

ترکی: جنوبی مشرقی علاقے میں بم دھماکا، 2افراد ہلاک

ترکی کے شورش زدہ جنوبی مشرقی علاقے میں ہوئے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں2افراد مارے گئے۔ مقامی نیوز ایجنسی نےبتایا کہ اس خونریز کارروائی کے لیے علیحدگی پسند کردستان ورکرز پارٹی کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔


حکام کے مطابق دھماکا شام اور عراق کی سرحد کے قریب واقع ایک علاقے میں ہوا۔ انقرہ حکومت کے مطابق اس شورش کی وجہ سے کم از کم 600 حکومتی اہلکار مارے جا چکے ہیں۔

مزید خبریں :