پاکستان
12 اگست ، 2016

پی پی شریف خاندان کی کرپشن کا پوسٹ مارٹم کرےگی،بلاول بھٹو

پی پی شریف خاندان کی کرپشن کا پوسٹ مارٹم کرےگی،بلاول بھٹو

 


پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نواز شریف اورخاندان کی کرپشن کامعاملہ اٹھانےپردباؤ میں نہیں آئے گی۔


انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کوحکومت مخالف جدوجہد کےلیےمتحد اورمتحرک کیا جائے،حکومت کی کرپشن کا پارلیمنٹ کے فلور پر اور سڑکوں پر بھی پوسٹ مارٹم ہو گا۔


بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کو نیشنل ایکشن پلان میں حکومت کی ناکامی کامعاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

مزید خبریں :