پاکستان
15 اگست ، 2016

الیکشن ایک دو ماہ پہلے ہوسکتے ہیں،منظور وسان کا نیا خواب

الیکشن ایک دو ماہ پہلے ہوسکتے ہیں،منظور وسان کا نیا خواب

 


صوبائی وزیر برائے معدنی ترقی و کانکنی منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا ہے، کہتےہیں انتخابات ایک دو ماہ پہلے ہوسکتے ہیں۔


منظور وسان کا کہنا ہے کہ ووٹ بینک بڑھ رہا ہے اور 2018ءپیپلزپارٹی کی جیت کا سال ہوگا۔


صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا کہ ’کے 4 ‘منصوبے سے میٹھا پانی آئے گا اور پیار محبت ملے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عام انتخابات وقت سے پہلے متوقع ہیں

مزید خبریں :