دنیا
21 اگست ، 2016

غازی انتپ میں دھماکا،جاں بحق افرادکی تعداد 22ہوگئی

غازی انتپ میں دھماکا،جاں بحق افرادکی تعداد 22ہوگئی

ترک صوبےغازی انتپ میں دھماکامیں ہلاک شدگان کی تعداد 22ہوگئی،جس میں94زخمی ہیں۔

خطے کے گورنر کا کہنا ہے کہ دھماکےمیں اب تک 22افرادہلاک اور 90سےزائدزخمیہوچکے ہیں۔ترکی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ حملہ خوکش تھا اور یہ ایک دہشتگرد حملہ ہے ۔

پولیس و ریسکیو ٹیمیوں کی امدادی کارروائیاںاب تک جاری ہیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے لیے قریبی اسپتالوں میں پہنچایا جارہا ہے۔

مزید خبریں :