پاکستان
22 اگست ، 2016

کراچی:حسین ہزارہ گوٹھ سے بچےکی لاش برآمد

کراچی:حسین ہزارہ گوٹھ سے بچےکی لاش برآمد

 

 

 

کراچی کے حسین ہزارہ گوٹھ سے چار سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس کہتی ہے کہ بچے کی موت پانی میں ڈوبنے سے ہوئی ہے اور واقعہ حادثہ لگتا ہے۔

بچے کے والد کہتے ہیں عبدالرحمان دوپہر میں گم ہوا تھا اور ہمیں بعد میں اطلاع ملی کہ بچے کی لاش ملی ہے ۔علاقے کا ہی رکشہ والا انسانی ہمدری پر اسپتال لے کر آیا۔

مزید خبریں :