پاکستان
22 اگست ، 2016

وزیر اعلیٰ سندھ کا متاثرہ نجی چینل کے دفاتر کا دورہ

 

 

کراچی میں ٹی وی چینلز پر مشتعل افراد کے حملوں کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے متاثرہ نجی چینل کے دفاتر کا دورہ کیا۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ واقعے میں ملوث لوگ سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے کچھ گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں ،یہ دہشت گردی کا منصوبہ تھا، ملوث عناصر سے سختی سے نمٹیں گے۔

مزید خبریں :