انٹرٹینمنٹ
01 ستمبر ، 2016

تھرل سے بھرپور فرنچ ڈرامہ فلم’ شٹ ان‘ کا پہلا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور فرنچ ڈرامہ فلم’ شٹ ان‘ کا پہلا ٹریلر جاری

 

سنسنی سے بھرپور فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ فرنچ تھرلر ڈرامہ فلم شٹ ان (Shut In)کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

فیرن بلیک برن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی بیوہ ماہر نفسیات کے گرد گھوم رہی ہے جوشدید طوفان سے متاثر ہونے والے ایک نوجوان کو بچانے کی کوششیں کرتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں مشہور اداکارہ نومی واٹس کے علاوہ اولیور پلیٹ،چارلی ہیٹن،ڈیوڈ کیوبٹ اور جیکب ٹریمبلے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

لوک بیسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 11نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید خبریں :