کھیل
12 ستمبر ، 2016

سیاہ فام ایتھلیٹ محمد فراح سے نجی ایئرلائن کے عملے کی بدتمیزی

سیاہ فام ایتھلیٹ محمد فراح سے نجی ایئرلائن کے عملے کی بدتمیزی

 


کامران منان...اولمپکس میں امریکا کے لیے چار بار طلائی تمغے جیتنے والے سیاہ فام ایتھلیٹ محمد فراح سے نجی ائیرلائن کے عملے نے بد تمیزی کی اور انہیں قطار میں سب سے پیچھے بھیج دیا۔

سیاہ فام اولمپیئن محمد فرح کی اہلیہ کے مطابق ریو سے واپسی کی پرواز سے پہلے ائیرپورٹ پر امریکی فضائی کمپنی کے عملے نے فراح کی تذلیل کی اور یہ ماننے سے انکار کردیا کہ اُن کے پاس بزنس کلاس کا ٹکٹ ہے۔

ڈیلٹا ایئرلائنز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں،مبینہ طور پر یہ واقعہ 22اگست کو پیش آیا جب محمد فرح اپنے چار بچوں کے ہمراہ ریو سے واپس آرہے تھے۔

مزید خبریں :