پاکستان
13 ستمبر ، 2016

پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک

پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کی سوشل میڈیا پر نوک جھونک

تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے رہ نماوں کی سوشل میڈیا پر نوک جھوک کا سلسلہ شروع ہو گیا ،جہاںپی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کہتی ہیں طاہر القادری کئی اعتبار سے پاکستان کے گولن ہیں۔

پاکستان عوامی تحریک کے رہنما رحیق عباسی بھی جواب میں پیچھے نہیں رہےان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں جب تک شیریں مزاری جیسے لوگ موجود ہیں پارٹی ترقی نہیں کر سکتی،رحیق عباسی نے مزید کہتے ہیں کہ ان کی ہمدردیاں عمران خان کے ساتھ ہیں۔

مزید خبریں :