پاکستان
18 جون ، 2012

اسپانسرڈ غنڈہ گردی کے ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب ہیں، رحمن ملک

اسپانسرڈ غنڈہ گردی کے ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب ہیں، رحمن ملک

اسلام آباد… مشیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پنجاب میں پیپلزپارٹی کے کسی رکن اسمبلی کو نقصان پہنچا توایف آئی آر وزیراعلیٰ کے خلاف درج کرائی جائے گی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت پیپلزپارٹی کے ارکان کیخلاف حملوں کو روکنے میں بری طرح ناکام رہی ہے اور اسپانسرڈ غنڈہ گردی کے ذمہ دار وزیراعلیٰ ہیں،شہباز شریف مظاہروں اور حملوں کو روکنے کے بجائے سیاست چمکاتے ہوئے سیاسی مخالفین کی زندگیاں خطرے میں ڈال رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ صوبہ میں امن وامان کو کنٹرول کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

مزید خبریں :