23 ستمبر ، 2016
روس کا فوجی دستہ مشقوں میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق فوجی دستہ پہلی تاریخی پاک روس فوجی مشقوں میں شرکت کیلئے پہنچاہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل فوجی مشقیں 24 ستمبر سے 10 اکتوبر تک جاری رہیں گی۔