پاکستان
25 ستمبر ، 2016

وسیم اختر کے متعلق فیصلہ عدالت کو کرنا ہے،وزیراعلیٰ سندھ

وسیم اختر کے متعلق فیصلہ عدالت کو کرنا ہے،وزیراعلیٰ سندھ

 

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ میئر کراچی وسیم اختر کے متعلق فیصلہ عدالت کو کرنا ہے ، گرفتار ہونے والوں میں کوئی بھی بے گناہ ہوگا تو اسے رہا کردیا جائے گا۔

مرادعلی شاہ کا کہنا ہے شہرمیں امن وامان کی صورت حال بہتر کرنے کے لیے کوشاں ہیں، جمہوریت پر یقین رکھنے والی ہر سیاسی جماعت کے ساتھ چلنے کو تیار ہیں۔

انھوں نے کہا کہ رینجرز سمیت تمام ادارے آئین کے تحت صوبے کے ماتحت ہیں،نیب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، نیب کسی خواہش پرکارروائی نہ کرے۔

مزید خبریں :