پاکستان
25 ستمبر ، 2016

راولپنڈی: بارات کی روانگی سے قبل دولھا کی خودکشی

راولپنڈی: بارات کی روانگی سے قبل دولھا کی خودکشی

 

راولپنڈی کے نواحی علاقے کلرسیداں میں دولھا نے بارات کی روانگی سے پہلے خودکشی کرلی، دولھا کے والد اور چچا کے درمیان آج صبح جھگڑا ہوا تھا جس سے وہ دلبرداشتہ ہوگیا تھا۔

پولیس کے مطابق شعبان نے سر میں گولی مار کر خود کشی کی، اس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزید خبریں :