پاکستان
26 ستمبر ، 2016

ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے رکن امجد اللہ مستعفی

ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے رکن امجد اللہ مستعفی

 

ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن امجد اللہ مستعفی ہو گئے، لندن قیادت سے وفاداری کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی سے متحدہ میں شامل ہوئے تھے ۔

ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے مستعفی رکن کا کہنا ہے کہ میں بانی تحریک اور ایم کیوایم کا وفا دار ہوں۔

امجد اللہ این اے 245 ضمنی انتخاب سے ایک دن قبل ایم کیوایم میں شامل ہوئے تھے، امجد اللہ ایم کیوایم سے پہلے تحریک انصاف میں تھے۔

مزید خبریں :