کاروبار
29 ستمبر ، 2016

سعودی عرب کی امریکا میں 116 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری

سعودی عرب کی امریکا میں 116 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری

 

امریکی محکمہ خزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے امریکا میں ایک سو سولہ ارب ڈالر کے سرکاری بونڈز خرید رکھے ہیں۔

امریکی اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب نے امریکی بھاری سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ تاہم سعودی عرب امریکا میں ایسی سرمایہ کاری کرنے والوں میں تیرھویں نمبر پر ہے۔

امریکا میں سب سے زیادہ سرکاری بونڈز چین نے خرید رکھے ہیں جن کی مالیت ایک ہزار دو سو چوالیس ارب ڈالر ہے،اس کے بعد جاپان کا نمبر آتا ہے۔

مزید خبریں :