07 اکتوبر ، 2016
سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کا امریکا میں تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا ہے۔
امریکا میں موجود سابق صدر پرویز مشرف کو طبی معائنے کے لیے اسپتال لایا گیا، اسپتال میں سی ٹی اسکین سمیت ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔