کھیل
09 اکتوبر ، 2016

جاوید میاں داد کا بوم بوم آفریدی پر میچ فکسنگ کا الزام

جاوید میاں داد کا بوم بوم آفریدی پر میچ فکسنگ کا الزام

جاوید میاں داد نے بوم بوم آفریدی پر میچ فکسنگ کا الزام لگا تے ہو ئے کہا ہے کہ آفریدی نے پیسوں کیلئے میچ فکس کیئے۔

بوم بوم آفریدی کے وار پر جاوید میاں داد کا کرارا جواب، کہا کہ ٹیم میں شاہد آفریدی کی جگہ نہیں بنتی، بورڈ کی مرضی ہے انہیں کھلائے یا نہ کھلائے۔

جاوید میاں داد کا کہنا ہے کہ انہوں نے بھی دوسرےنوجوانوں کے لیے جگہ خالی کی تھی، شاہد آفریدی کو اپنی بات پر معافی مانگنا پڑے گی۔

مزید خبریں :