16 اکتوبر ، 2016
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کارکنوں سے چندے کی اپیل کردی ہے۔
ایک ویڈیوپیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان کے لیے فیصلہ کن تبدیلی کا وقت آگیاہے،کارکن احتجاجی تحریک کے لیے چندہ دیں اور ہر کارکن کم ازکم 100روپےچندہ جمع کرائے۔
عمران خان نے کہا کہ نواز شریف استعفا دیں یا خود کو احتساب کے لیے پیش کریں۔