دنیا
21 جون ، 2012

استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

استقبال رمضان کے سلسلے میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

مکہ مکرمہ… استقبال رمضان کے سلسلے میں آج خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا۔ خادم الحرمین شریفین شاہ عبداللہ کی نیابت کرتے ہوئے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل ہزاروں من آبِ زم زم اور عرقِ گلاب سے خانہ کعبہ کوغسل دیا۔۔ تقریب میں پاکستان کے سفیرمحمد نعیم خان، قونصل جنرل پاکستان عبد السالک خان،او آئی سی کے سیکریٹری جنرل، اسلامی ممالک کے سفیروں، علما،مشائخ اور بڑی تعداد میں معتمرین نے شرکت کی۔

مزید خبریں :