پاکستان
21 جون ، 2012

منڈی بہاوٴالدین :بارودی موادبناتے خاتون جاں بحق

منڈی بہاوٴالدین…منڈی بہاوٴالدین کے گھرمیں بارودی موادبناتے ہوئے زروداردھماکے سے 1 خاتون جاں بحق ہو گئی ،جبکہ قریبی مکانوں میں دراڑیں پڑگئیں۔ طار ق آباکارہائشی فضل حسین اوراسکی بیوی زاہدہ بی بی مکان میں بارودی موادبنانے کاکام کرتے تھے فضل حسین مزدوری کے لئے باہرگیاہواتھااوراسکی بیوی زاہدہ بی بی گھرمیں بارودی موادبنانے میں مصروف تھی کہ اچانک بارودی موادزورداردھماکہ کے ساتھ پھٹ گیاجس کے نتیجہ میں خاتون زاہدہ بی بی موقع پرجاں بحق ہوگئی ، ریسکیو کی ٹیم نے پہنچ کر آگ پرقابوپالیا۔

مزید خبریں :