پاکستان
01 جنوری ، 1970

سہولت کاری کیس، رؤف صدیقی کی ضمانت منظور

سہولت کاری کیس، رؤف صدیقی کی ضمانت منظور

 

اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کے کیس میں ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کی ضمانت منظور کر لی گئی۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالت نے رؤف صدیقی کی ضمانت منظورکرلی۔

رؤف صدیقی پر بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام ہے، جس پر ان کے خلاف تھانا سپرہائی وے میں مقدمہ درج ہے۔

مزید خبریں :