18 نومبر ، 2016
حکومت آج مردم شماری سے متعلق ٹائم فریم سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی، مردم شماری نہ کرانے سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اورامیرہانی مسلم پرمشتمل بینچ از خود کیس کی سماعت کر رہا ہے،محکمہ شماریات نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کو بتایا تھا کہ مردم شماری کے لیے ان کی تیاری مکمل ہے۔