کاروبار
02 دسمبر ، 2016

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی

 

بیرونی قرضوں کی سروسنگ اور دیگر ادائیگیوں کے سبب ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 25 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 25 نومبر کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ ذخائر23 ارب 61 کروڑ ڈالر ہوگئے،جس میں مرکزی بینک کے پاس 18 ارب 57 کروڑ جبکہ شیڈول بینکوں کے پاس 5 ارب ڈالر کے ذخائر ہیں۔

مزید خبریں :