دنیا
05 دسمبر ، 2016

فن لینڈ فائرنگ، خاتون میئر سمیت 2 ہلاک

فن لینڈ فائرنگ، خاتون میئر سمیت 2 ہلاک

فن لینڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون میئر اور 2خواتین رپورٹرز ہلاک ہوگئیں۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اماترا کے علاقے میں ایک ریسٹورنٹ کے قریب پیش آیا جہاں پہلے سے دھاک لگائے’’شوٹر‘‘ نے اسنائپر کے ذریعے سٹی کونسل کی چیئرمین ’’ٹینا ویلن‘‘ اور 2خواتین رپورٹرزکے سر میں گولیاں ماریں جس کے باعث تینوں خواتین موقع پر ہی دم تورگئیں۔

پولیس نے کہا ہے کہ مبینہ حملہ آور کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

 

مزید خبریں :