پاکستان
24 جون ، 2012

نیب کو مطلو ب شخص کو وزیر اعظم بنانا جمہو ر یت کی تو ہین ہے،عابد شیر علی

سرگودھا…مسلم لیگ نوا ز کے رہنما عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ آ صف علی زرداری لو ٹی ہو ئی رقم واپس کر دیں تو ملک سے لوڈ شیڈ نگ کا خا تمہ ہو سکتا ہے، سرگودھا میں مسلم لیگ یو تھ ونگ کے زیر اہتما م جلسہ سے خطا ب کر تے ہو ئے عا بد شیر علی نے کہا کہ توانا ئی کے بحر ان کے ذمہ دا ر اور رینٹل پا و ر کیس میں نیب کو مطلو ب شخص کو وزیر اعظم بنا دینا نہ صر ف قو م بلکہ جمہو ر یت کی بھی تو ہین ہے انہو ں نے کہا کہ کارکنان حکمر ا نو ں کیخلا ف فیصلہ کن جنگ لڑ نے کے لئے مید ا ن میں نکل آ ئیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ عمر ا ن خا ن سے سیا سی اتحا د تو دور کی با ت وہ عمر ا ن خا ن کی شکل دیکھنا بھی پسند نہیں کر تے،عابد شیر علی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیا د ت قو م سے وعد ہ کر تی ہے کہ وہ ان بحر ا نو ں سے قو م کو نجا ت دلا ئے گی اور ایک بار پھر پا کستا ن کا سر فخر سے بلند ہو گا۔

مزید خبریں :