11 دسمبر ، 2016
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختارکو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ 2014میں کمانڈر فائیو کور تعینات کیے گئے تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ان کی تقرری لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کی جگہ عمل میں آئی ہے جن کی نئی تعیناتی صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے طور پر عمل میںآئی ہے۔