پاکستان
26 جون ، 2012

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد… وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں توانائی بحران ، امن و امان کی صورت حال پر غور کیا جائے گا۔

مزید خبریں :