پاکستان
26 جون ، 2012

مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ،محافظ زخمی

 مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے ،محافظ زخمی

کراچی…کراچی میں قیوم آباد کے قریب اہلسنت و الجماعت کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے میں محافظ زخمی ہو گیا،قاتلانہ حملے میں مولانا اورنگزیب فاروقی محفوظ رہے۔زخمی محافظ کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے محافظ کی حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔

مزید خبریں :