03 جنوری ، 2017
تمام بینک اور مالیاتی ادارے دو روز کے بعد آج (منگل) کھلیں گے ۔
ملک کے تمام بینک اور مالیاتی ادارے پیر کے روز معمول کے مطابق کھلے رہے تاہم گزشتہ سال کے حسابات کے سلسلہ میں لین دین نہ کیا گیا اور پبلک ڈیلنگ نہ ہو سکی۔
واضح رہے کہ مرکزی بینک کی ہدایت پر تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں نے گزشتہ ہفتہ کے روز چھٹی کی بجائے برانچیں کھلی رکھی تھیں ۔