کھیل
04 جنوری ، 2017

خواتین قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

خواتین قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

تیسری سینئر خواتین قومی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ آج (بدھ) سےلاہور میں شروع ہوگی۔

چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے، اسلام آباد اور چاروں صوبوں کی خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی۔ فائنل مقابلے 5 جنوری کو ہونگے۔

 

 

مزید خبریں :