دنیا
06 جنوری ، 2017

موساد میں پہلی بار خواتین کےلیے مخصوص بھرتی مہم کا آغاز

موساد میں پہلی بار خواتین کےلیے مخصوص بھرتی مہم کا آغاز

 

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے پہلی بار خواتین کے لیے مخصوص بھرتی مہم کا آغاز کردیا ہے۔

اسرائیل کےمختلف اخبارات میں 'ضرورت برائے طاقتور خواتین کے جملے سے مزین اشتہار شائع ہوئے ہیں جن میں ایک خاتون کی ایک مبہم سی تصویر بھی شامل کی گئی ہے،واضح رہے کہ موساد میں چالیس فیصد افرادی قوت خواتین پر مبنی ہے۔

جبکہ ان چالیس فیصد خواتین میں سے چوبیس فیصد اہم اور سینئر عہدوں پر فائز ہیں،یاد رہے کہ موساد کے سابق سربراہ تامِر پاردو ماضی میں کہہ چکے ہیں کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں بہتر اہلکار ہوتی ہیں۔

مزید خبریں :