پاکستان
28 جون ، 2012

لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی وزیراعظم کا تقرر چیلنج کر دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی وزیراعظم کا تقرر چیلنج کر دیا گیا

لاہور… مسلم لیگ ق کے مرکزی کے رہ نما چودھری پرویز الہٰی کے بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقررکو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ درخواست گزار ملک طارق عزیز ایڈووکیٹ نے موٴقف اختیارکیا کہ پاکستان کے آئین اورقانون میں ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی تصور نہیں، اس طرح ڈپٹی وزیراعظم کا تقرر آئین کے آرٹیکل 91 کے منافی ہے۔۔ انہوں نے عدالت سیاستدعاکی کہ چودھری پرویز الہٰی کی بطورڈپٹی وزیر اعظم تقرری کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اس کا نوٹس لے۔

مزید خبریں :