کاروبار
23 جنوری ، 2017

بینک ڈپازٹ 2016ء میں11202 ارب سے تجاوز کرگئے

بینک ڈپازٹ 2016ء میں11202 ارب سے تجاوز کرگئے

 

شیڈول بینکوں نے 2016 میں 790 ارب کے قرض دیئے اور 507 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی، بینکوں کے ڈپازٹس 2016 کے اختتام پر 11202 ارب سے تجاوز کرگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2016 کے اختتام پر بینکوں کی جانب سے فراہم کئے گئے قرضوں کا اسٹاک 5571 ارب جبکہ سرمایہ کاری کا اسٹاک 7233 ارب سے تجاوز کرگیا۔

مرکزی بینک کے مطابق سال کے دوران بینکوں کے ڈپازٹس میں1897 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

مزید خبریں :