دنیا
29 جون ، 2012

چین، مڈسلائیڈنگ سے3افراد ہلاک،38لا پتہ

چین، مڈسلائیڈنگ سے3افراد ہلاک،38لا پتہ

بیجنگ… چین کے جنوب مغربی صوبے شی چوان میں مڈسلائیدنگ سے 3 افراد ہلاک اور 38 سے زائد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ چینی میڈیا کے مطابق مدسلائیڈنگ کا واقعہ ہائیڈروپاور اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ہلاک اور لاپتہ ہونے والے تمام افراد مزدور ہیں۔ ریسکیو اہلکار گم شدہ افراد کی تلاش کررہے ہیں۔

مزید خبریں :