30 جنوری ، 2017
سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی کے بعد ائیر لائن نے21 مسافروں کو امریکا جانے سے روکدیا۔
ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے نئی پابندیوں سے گزشتہ روز آگاہ کردیا تھااس لئے ان کے پاس امریکا جانے والی پروازوں میں مسافروں کو روکنے کے سوا کوئی چوائس نہیں تھی ۔
واضح رہے کہ دیگر ایئر لائن بھی اسی طرح کے اقدامات کررہی ہیں ۔