پاکستان
08 فروری ، 2017

خیبرپختونخوا میں فاٹا کے انضمام کی حمایت کرتے ہیں، گرینڈ جرگہ

خیبرپختونخوا میں فاٹا کے انضمام کی حمایت کرتے ہیں، گرینڈ جرگہ

 

فاٹا کے ارکان قومی اسمبلی اور دیگر رہنماوں پر مشتمل گرینڈ جرگے نے خیبر پختونخوا میں فاٹا کے انضمام کی پرزور حمایت اور اس انضمام میں تاخیر کی مذمت کی ہے۔

’جیو نیوز‘ کے پروگرم ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر فاٹا کو جلد خیبر پختونخوا میں ضم نہ کیا گیا تو بارہ مارچ کو اسلام آباد میں ایسا دھرنا دیا جائے گا کہ لوگ تحریر چوک کے دھرنے کو بھول جائیں گے۔

مزید خبریں :