دنیا
14 فروری ، 2017

روہنگیا مسلمانوں کیلئے ملائیشیا نے امدادی سامان بھیج دیا

روہنگیا مسلمانوں کیلئے ملائیشیا نے امدادی سامان بھیج دیا

 

میانمار کی سیکیورٹی فورسز کے ظلم وستم کے بعد بنگلادیش کا رخ کرنے والےروہنگیا مسلمانوں کیلئے ملائیشیا نے دو ہزار ٹن امدادی سامان سے بھراجہاز بھیجا ہے۔

گزشتہ سال میانمار کی سیکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر روہنگیا مسلمانوں کو تشدد کرکے ہلاک کیا تھا جبکہ انکے گاؤں بھی جلادیئے تھے۔

میانمار کی اس حرکت پر کئی مسلم ملکوں کی جانب سے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

مزید خبریں :