14 فروری ، 2017
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر شدید بارش ہوئی ہےجس کی وجہ سے ٹریفک کے 10 حادثات پیش آئے ۔
حادثات میں جانی نقصان نہیں ہواتاہم گا ڑیوں کو نقصان پہنچا۔دبئی ، شارجہ، عجمان، ام القیوین اور راس الخیمہ میں بارش ریکارڈ کی گئی، بارش کے باعث 10سے زیادہ حادثات پیش آئے اور اہم شاہراؤں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔