انٹرٹینمنٹ
16 فروری ، 2017

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’’امریکن فیبل‘‘کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ ڈرامہ فلم ’’امریکن فیبل‘‘کا نیا ٹریلر جاری

 

سنسنی خیزمناظرسےبھرپور فلموں کےدیوانوںکیلئےخوشخبری یہ ہےکہ ہالی ووڈکی تھرلرڈرامہ فلم امریکن فیبل کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اینے ہیملٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک 11سالہ لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک کشمکش میں مبتلا ہوجاتی ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں پیٹن کینیڈی،رچرڈ شف،کپ پارڈیو،مرسی ملر،اسپینسر موس اور تھریسا ٹِلی کے علاوہ دیگر اداکار شامل ہیں۔اینے ہیملٹن ہی کی پروڈیوس کردہ یہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 13مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید خبریں :