Can't connect right now! retry
Advertisement

کھیل
18 مارچ ، 2017

ہاکی: پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست

ہاکی: پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست

قومی ہاکی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز فتح سے کرنے میں ناکام رہی ۔میزبان ٹیم نےپہلے میچ میں 2-3سے ہرادیا ہے۔

پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے گول ضائع کرنے کی پرانی عادت سے جان نہیں چھڑائی اور تین مواقع ضائع کئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے سم لین، اسٹیفن جنیز اور کورے برنیٹ نے تینوں گول پنالٹی کارنر پر اسکور کئے۔

پاکستان کے دونوں گول پنالٹی کارنر پر محمد دلبر اور علیم بلال نے کیے۔ سیریز کا دوسرا میچ ہفتے کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM