دنیا
13 جنوری ، 2012

گوانتاناموبے جیل بند کرنے کے فیصلے پرعمل درآمدکیا جائیگا،وائٹ ہاوٴس

گوانتاناموبے جیل بند کرنے کے فیصلے پرعمل درآمدکیا جائیگا،وائٹ ہاوٴس

واشنگٹن…وائٹ ہاوٴس نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے قید خانے کو بند کرنے کے فیصلے پرعمل درآمدکیا جائے گا۔واشنگٹن میں صحافیوں کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے وائٹ ہاوٴس کے ترجمان نے کہا کہ گوانتانامو بے قید خانے سے کوئی قیدی منتقل نہیں کیاجارہا۔ ترجمان وائٹ ہاوس کا کہنا تھا کہ گوانتاناموبے خانے کو بند کرنے کے فیصلے پرعمل درآمدکیا جائیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغان فورسز کی اس انداز میں تربیت چاہتے ہیں کہ وہ مزاحمت کاروں سے نمٹ سکیں۔


مزید خبریں :