دنیا
18 اپریل ، 2017

ترکی، اپوزیشن کی ریفرنڈم میں بے قاعدگیوں کی شکایات درج

ترکی، اپوزیشن کی ریفرنڈم میں بے قاعدگیوں کی شکایات درج

ترکی میں اپوزیشن جماعتوں نے ریفرنڈم میں بے قاعدگیوں کی باضابطہ شکایات درج کرانا شروع کردی ہیں۔

ترک حکومت مخالف عوامی ریپبلکن پارٹی نے الیکشن کمیشن سے صدارتی نظام کے نفاذ سے متعلق ریفرنڈم کے نتائج کی منسوخی کی درخواست جمع کرائی ہے۔

حزب اختلاف کی جماعتوں نے اتوار کے روز ہی ریفرنڈم میں خلاف ورزیوں کی شکایت کی تھی، ریپبلکن پارٹی اور کرد نواز جماعت ایچ ڈی پی نے دو تہائی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

مزید خبریں :