05 جولائی ، 2012
اسلام آباد…قومی اسمبلی کا اجلاس کل سے شروع ہورہا ہے،حکومت کی جانب سے دوہری شہریت اور توہین عدالت سے متعلق اہم بل پیش کئے جانے اور اپوزیشن کی جانب سے نیٹو سپلائی کھولے جانے کے خلاف بھرپور احتجاج متوقع ہے۔