07 جولائی ، 2012
لندن…این جی ٹی…انسا نی با لو ں سے وگز تو بنائی جا تی ہی ہیں لیکن بر طا نیہ میں ایک ہیر ڈریسر نے انسانی با لوں سے مکمل لبا س تیار کر لیاہے ۔ سنہرے رنگ کے اس لبا س میں مختلف خواتین کی جا نب سے عطیہ کیے جا نے والے با ل استعما ل کیے گئے ہیں۔Jodie نامی ڈیزانئر نے یہ لباس اپنی ایک کلائنٹ کے لیے تیار کیا ہے جسے پہن کر اس نے مس انگلینڈ کے فائنل میں حصّہ لیا اورتمام ججزکو حیران کر دیا ۔اس لباس کی تیار ی میں کُل چھے گھنٹے کا وقت لگا جبکہ اس کی خو بصورتی میں اضا فے کے لیے اس میں ہیر ایکسٹینشز (Hair Extensions)کا بھی استعما ل کیا گیا ہے ۔