پاکستان
08 جولائی ، 2012

کنڈیارو : پنواڑی میں جرگے نے دو بہنوں کو کا ری قرار دے دیا

نوشہرو فیروز… کنڈیارو کے نواحی گاوٴں پنواڑی میں جرگہ نے دو بہنوں کو کا ری قرار دے دیاہے ۔متاثرہ لڑکیوں کا موقف ہے کہچچازادسے شادی سے انکارپر ،چچا نے جرگے میں کاری قراردے کرقتل کا فیصلہ سنایا، فیصلے کے بعدگاوٴں چھوڑدیاہے ،تحفظ کیلئے دربدرہیں ۔ جرگے کے فیصلے کے مطابق دو بہنو ں کو کاری قرار دے کر قتل کرنے کا حکم دیا گیا ہے جس کے بعد دونوں بہنیں والدین کیساتھ گھر چھوڑنے پر مجبور ہو گئی ہیں ۔

مزید خبریں :